ETV Bharat / state

مسلمانوں نے بھی مودی کو ووٹ دیا: مختار عباس نقوی - بھارتیہ جنتا پارٹی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما مختار عباس نقوی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 'بی جے پی کے برسراقتدار آنے پر اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں میں علیحدگی کے احساس پیدا ہونے کے الزامات کو خارج کر دیا۔'

mukhtar abbas
author img

By

Published : May 23, 2019, 2:39 PM IST

Updated : May 23, 2019, 2:46 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'مسلمانوں نے بی جے پی کے دور اقتدار میں کبھی بھی الگ تھلگ محسوس نہیں کیا۔'

مختار عباس نقوی، سینیئر رہنما، بی جے پی

انہوں نے کہا کہ 'مسلمانوں نے بی جے پی کے دور اقتدار میں کبھی بھی الگ تھلگ محسوس نہیں کیا۔'

مختار عباس نقوی، سینیئر رہنما، بی جے پی
Intro:مسلمانوں نے بھی مودی کو ووٹ دیا یا : مختار عباس نقوی

عام انتخابات 2019 کے نتائج میں سرفہرست چل رہی ہیں بی جے پی پی کی فتح کو کو سامنے دیکھ کر کر خوش ہیں نقوی

مختار عباس نقوی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہوئے بی جے پی کے برسراقتدار آنے پر اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں میں علیحدگی کے احساس پیدا ہونے کے الزامات کو خارج کیا

انہوں نے کہا کہ کہ مسلمانوں نے بی جے پی کے دور اقتدار میں کبھی بھی الگ تھلگ محسوس نہیں کیا

نقوی نے نے حزب مخالف کے کردار پر سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ کہ اپوزیشن پارٹیوں نے منفی سیاست کی جس کا نتیجہ بھگتنا پڑا ہے




Body:@


Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 2:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.