ETV Bharat / state

BJP Announces Candidates for Assembly Bypolls: بی جے پی نے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا - ملک کی تین ریاستوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان

مختلف ریاستوں میں آئندہ ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی نے آج اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا BJP Announces Candidates for Assembly Bypolls ہے۔

بی جے پی نے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 10:14 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال میں آسنسول لوک سبھا اور مغربی بنگال، مہاراشٹر اور بہار میں ایک ایک سیٹ پر ہونے والے اسمبلی ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا BJP Announces Candidates for Assembly Bypolls ہے۔

جمعہ کو بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے اگنی مِترا پال کو آسنسول لوک سبھا سیٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ دوسری طرف کییا گھوش مغربی بنگال کے بالی گنج سے پارٹی کی امیدوار ہوںBy-elections announced in three states of the country گی۔

بہار کی بوچاہاں اسمبلی سیٹ سے بیبی کماری، مہاراشٹر کے کولہاپور نارتھ سے ستیہ جیت شیواجی راؤ کدم کو بی جے پی کا امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ آسنسول سے ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر شتروگھن سنہا اور مزید ایک سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر بابل سپریو کو بالی گنج سے میدان میں اتارا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.