بی جے پی دہلی پردیش یونٹ کے صدر منوج تیواری نے یہاں پریس کانفرنس میں جیت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 13 دیگر امیدواروں کی فہرست جلد جاری کی جائے گی۔ فہرست حسب ذیل ہے۔
نریلا۔ نیل دمن کھتری
تیمار پور۔ سریندر سنگھ بٹو
آدر ش نگر نگر۔ راج کمار بھاٹیہ
بادلی۔ وجئے بھگت
رٹھالا .. منیش چودھری
بوانا .. رویندر کمار اندراج
منڈکا۔ماسٹر آزاد سنگھ
کراری .. انیل جھا
سلطان پور (محفوظ ) - رامچندر چاویریا ،
منگولپوری (محفوظ) .. کرم سنگھ کرما ،
روہنی - وجندر گپتا
شالیمار باغ - ریکھا گپتا
شکوربستی ڈاکٹر ایس سی واٹس
تری نگر-تلک رfم گپتا
وزیر پور .. -ڈاکٹر مہیندر ناگپال
ماڈل ٹاؤن - کپل مشرا
صدر بازار -جئے پرکاش
چاندنی چوک -سمن کمار گپتا
مٹیا محل .. رویندر گپتا
بیلی مارن .. لتا سونڈھی
قرول باغ (محفوظ) .. یوگیندر چنڈولیا
پٹیل نگر (ایس یومحفوظ) .. پرویش رتن
موتی نگر .. سبھاش سچدیوا
مادی پور (محفوظ) .. کیلاش سانکھلا
تلک نگر ۔راجیو بابر
جنکپوری ۔ آشیش سود
وکاسپوری ۔ سنجے سنگھ
اتم نگر ۔کرشنا گہلوت
دوارکا۔پردیومان راجپوت
مٹیالہ .. راجیش گہلوت
نجف گڑھ .. اجیت کھرکھری
بیجواسن .. ستیہ پرکاش رانا
پالم ۔ وجئے پنڈت
راجندر نگر .. سردار آر پی سنگھ
جنگ پورہ .. سردار امرت سنگھ بخشی
مالویہ نگر .. شیلندر سنگھ مونٹی
آر کے پورم .. انیل شرما
چھتر پور .. برہم سنگھ تنور
دیولی (محفوظ) .. اروند کمار
امبیڈکر نگر (محفوظ) .. خوشی رام
گریٹر کیلاش .. شیکھا رائے
تغلق آباد .. وکرم ودھوڑ ی
بدر پور .. رامویر سنگھ ودھوڑی
اوکھلا .. برہم سنگھ
ترلوک پوری (محفوظ) ۔ کرن بولی
کونڈلی (محفوظ) .. راجکمار ڈھلون
پٹ پر گنج۔ روی نیگی
لکشمی نگر۔ ابھے کمار ورما
وشوان نگر۔ او پی شرما
گاندھی نگر ۔انیل باجپائی
روہتاس پور نگر ۔جتیندر مہاجن
سلیم پور ۔ کوشل مشرا
گھونڈا۔ اجے مہاور
بابر پور۔ نریش گوڑ
گوکلپور (محفوظ) .. رنجیت کشیپ
مصطفی آباد۔ جگدیش پردھان
کراول نگر۔ موہن سنگھ بشٹ
تیواری نے کہا کہ وہ پورے اعتماد کے ساتھ کہتے ہیں کہ یہ فاتحین کی ٹیم ہے اور اسمبلی انتخابات جیتنے والی ہے۔
ہم ایک مثبت ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھیں گے اور مرکزی حکومت کے اچھے کام ہر گھر تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس بار دہلی میں بی جے پی کی حکومت بنے گی۔