ETV Bharat / state

'اب دیش دیکھ لے کہ ان کا چوکیدار چور ہے': کانگریس

قومی دارالحکومت دہلی میں آج پریس کانفرنس کر کے کانگریس کے اعلی رہنماوں نے بی جے پی کی مرکزی قیادت پر کروڑوں روپیے کی رشوت لینے کا الزام عائد کیا۔

CONGRESS
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 6:26 PM IST

رندیپ سرجے والا نے ایک میگزین میں شائع رپورٹ کے حوالہ سے کہا کہ '1800 کروڑ روپے کی رشوت بی جے پی کی مرکزی لیڈر شپ، جس میں وزیراعظم نریندررمودی، ارون جیٹلی، نتن گڈکری سمیت بڑے بڑے لیڈر شامل ہیں، کو دی گئی'۔

رندیپ نے سوال اٹھایا کہ ڈائری کا پردہ اٹھ چکا ہے، جس میں بی ایس یدیورپا کے دستخط ہیں، اب سوال یہ ہے کہ کیا چوکیدار اس کی جانچ کے لئے تیار ہیں؟

CONGRESS

رندیپ کا کہنا تھا کہ 'اب دیش دیکھ لے کہ انکا چوکیدار چور ہے'۔

ڈائری کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم سے لےکر تقریباً 1 درجن وزراء کے نام شامل ہیں، جنہیں رشوت دی گئی۔

رندیپ سرجے والا نے ان تمام الزامات کی جانچ اور ڈائری کی آزاد تفتیش کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے معاملہ لوک پال میں جانے کا مطالبہ بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.