ETV Bharat / state

بی جے پی رہنماؤں کو گاندھی کا سبق پڑھایا جائے: کانگریس

کانگریس نے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کے ذریعے مہاتما گاندھی کی بھوک ہڑتال اور ستیہ گرہ کو 'ڈرامہ' قرار دینے کے متنازعہ بیان پر کہا کہ بی جے پی رہنماؤں کو گاندھی کے عدم تشدد کا سبق پڑھایا جائے۔

کانگریس کے قومی ترجمان میم افضل
کانگریس کے قومی ترجمان میم افضل
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:22 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:03 AM IST

نئی دہلی کے اوکھلا میں واقع جامیہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ میں جاری سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کو بند کرانے کے لیے کی گئی فائرنگ اور تشدد کے درمیان کانگریس کے ترجمان میم افضل نے الزام لگایا کہ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے۔

انہوں نے مہاتما گاندھی کی بھوک ہڑتال اور ستیہ گرہ کو 'ڈرامہ' قرار دینے کے متنازعہ بیان پر لوگوں کو سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کو سبق سکھانے کو بھی کہا۔

قومی ترجمان میم افضل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی

کانگریس کے قومی ترجمان میم افضل نے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تشدد کو بھڑکانے اور فائرنگ کے لیے بی جے پی حکومت کو ذمہ دار بتایا ہے۔

قومی ترجمان میم افضل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ حالیہ فائرنگ جو جامعہ اور شاہین باغ میں ہوا ہے حکمران جماعت نے کرایا ہے۔

"حکمران جماعت ملک میں تشدد کو بھڑکانے کے لیے ذمہ دار ہے۔ بی جے پی کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ 'دیش کے گداروں کو، گولی مارو ....' اور بی جے پی کے رکن پارلیمان پرویش سنگھ نے کہا کہ 'شاہین باغ مظاہرین آپ کے گھروں میں داخل ہوں گے اور آپ کی بہن اور بیٹیوں کی عصمت دری کریں گے'

انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دہشت گرد قرار دیا اور وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس پر خاموش ہیں۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے مہاتما گاندھی کی بھوک ہڑتال اور ستیہ گرہ کو 'ڈرامہ' قرار دینے کے متنازعہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے لیے آزادی کا مطلب مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنا ہے۔

ترجمان افضل نے لوگوں سے 'بی جے پی لیڈر کو جوتے سے پیٹنے' کے لیے بھی کہا۔

میم نے مزید کہا کہ بھگوا پارٹی جھگڑا اور فسادات کی پالیسی پر کام کر رہی ہے تاکہ دہلی اسمبلی انتخابات ملتوی کر دی جائے۔

دہلی سے بی جے پی کے رہنما و رکن پارلیمان پرویش صاحب سنگھ ورما کے دہلی انتخابات سے قبل نفرت انگیز تقاریر کرنے کی وجہ سے حزب اختلاف نے لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا، جسے بھارت کے صدر کا شکریہ ادا کرنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ کم از کم 30 قانون سازوں نے لوک سبھا کے بیچ میں اکھٹا ہو کر تختی لہرائے اور 'شرم کرو، شرم کرو' کا نعرہ بھی لگایا۔

Intro:नई दिल्ली: हाल ही में भारतीय जनता पार्टी के सांसद और पूर्व केंद्रीय मंत्री अनंत कुमार हेगडे ने एक विवादित बयान में महात्मा गांधी के स्वतंत्रता संग्राम को ड्रामा करार कर दिया जिसको लेकर विपक्षी दलों ने उन पर और भारतीय जनता पार्टी पर भी खूब निशाना साधा। इसी कड़ी में भाजपा पर हमला करते हुए कांग्रेस ने एक बयान में कहा कि इस पार्टी के लिए स्वतंत्रता का मतलब केवल देश को धर्म के नाम पर बांटना है।

Body:ईटीवी भारत से बातचीत के दौरान कांग्रेस पार्टी के वरिष्ठ नेता मीम अफजल ने कहा, " भारतीय जनता पार्टी के मुताबिक देश को भी आजादी मिली ही नहीं है क्योंकि उनके लिए आजादी का मतलब देश को धर्म के नाम पर बांटना है। उनके मुताबिक इस देश के हिंदू मुसलमान जिन्होंने एक साथ खड़े होकर आजादी की लड़ाई लड़ी थी उनको जब तक अलग ना कर दिया जाए तब तक देश आजाद नहीं हो पाएगा। मेरे मुताबिक महात्मा गांधी को ऐसा बोलने वाले लोगों को चौराहे पर खड़ा करके जूतों से मारना चाहिए और ऐसा खुद उनकी पार्टी वालों को करना चाहिए।"

नागरिकता संशोधन विधेयक और एनआरसी को लेकर चल रहे विरोध प्रदर्शन में लगातार गोलियां चलने की घटनाएं हो रही है। रविवार रात को दिल्ली में ऐसी तीसरी घटना हुई जिसमें प्रदर्शनकारियों के ऊपर गोली चलाई गई है। इस पूरे मामले के लिए सरकार और भारतीय जनता पार्टी का हाथ होने का दावा करते हुए मीम अफजल ने कहा, " यह जो भी कुछ दिल्ली में हो रहा है वह भारतीय जनता पार्टी की एक सोची समझी चाल है जिसमें उनका मानना है कि पहले पंगा फिर दंगा और उसके बाद चुनाव की तारीख को आगे बढ़वा देना ताकि दिल्ली में राष्ट्रपति शासन लगाया जा सके।"

मीम अफजल ने यह आरोप भी लगाया कि शाहीन बाग में हो रहे प्रदर्शन का इस्तेमाल भाजपा आने वाले दिल्ली के चुनावों में वोट बटोरने के लिए कर रही है। उन्होंने कहा कि शाहिनबाग को भाजपा चुनावों के लिए लॉलीपॉप की तरह इस्तेमाल कर रही है ताकि उन्हें दिल्ली में वोट मिल सके लेकिन इस देश की जनता को उनकी असलियत पता है। उन्होंने यह दावा भी किया कि जिस लड़के ने गोली चलाई है उसको पुलिस का भी समर्थन मिला हुआ था।

Conclusion:नागरिकता संशोधन कानून को लेकर संसद में जमकर हंगामा हुआ बजट पर राष्ट्रपति रामनाथ कोविंद के अभिभाषण पर चर्चा के दौरान बीजेपी सांसद परवेश वर्मा ने एक बार फिर आपत्तिजनक बयान देते हुए कहा यह गांधी या खान की सरकार नहीं है जो सीएए को लेकर पीछे हट जाएगी। उनके इस बयान पर विपक्षी दलों ने वॉकआउट भी किया। इस मुद्दे पर बात करते हुए मीम अफजल ने कहा, " परवेश वर्मा के इतने विवादित बयान आने के बाद भी भारतीय जनता पार्टी उन्हें सम्मानित कर रही है। राष्ट्रपति के अभिभाषण के ऊपर परवेश वर्मा की इनॉग्रल स्पीच हो रही है इसके बाद तो भारतीय जनता पार्टी की तरफ से उन्हें केवल सम्मान के तौर पर फूल माला पहना ना ही रह गया था।"
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.