ETV Bharat / state

بینک دھوکہ دہی معاملہ: بی پی ایس ایل کی 4025.23 کروڑ کی جائیداد ضبط - انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی )نے بینک دھوکہ دہی معاملے میں پروینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت بھوشن پاور اینڈ اسٹیل لمیٹڈ (بی پی ایس ایل) کی 4025.23 روپے کی جائیداد ضبط کی ہے ۔

بینک دھوکہ دہی معاملہ: بی پی ایس ایل کی 4025.23 کروڑ کی جائیداد ضبط
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 1:27 AM IST

ای ڈی نے ہفتہ کو سرکاری بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
ای ڈی کے مطابق ضبط کی گئی جائیداد وں میں زمین، کمپنی کی عمارتیں اور پلانٹ مشینیں شامل ہیں۔ ای ڈی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ بی پی ایس ایل اور اس وقت کے صدر اور منیجننگ ڈائریکٹر سنجے سنگل کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 120 بی، 420، 468، 471، 477 اور بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ کی دفعہ 13 (2) اور 13 (1) کے تحت درج کی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر معاملے کی جانچ کر رہا ہے۔

ای ڈی نے بتایا کہ اب تک کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ کمپنی کے ذریعہ کل 4025.23 کروڑ روپئے کے فنڈ کا سرکولر ڈائيورجن براہ راست مجرمانہ سرگرمیوں سے منسلک ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.