ETV Bharat / state

بابری کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ - ایودھیا ملکیت معاملہ پر عدالت عظمی کا فیصلہ آنے کے بعد پہلی بار مسلم جماعتوں

متعدد مسلم اور سماجی تنظیموں نے جنتر منتر پر احتجاجی پروگرام منعقد کرکے بابری مسجد کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا

بابری کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ
بابری کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 8:41 PM IST

ایودھیا ملکیت معاملہ پر عدالت عظمی کا فیصلہ آنے کے بعد پہلی بار مسلم جماعتوں اور دیگر سماجی تنظیموں نے جنتر منتر پر بڑا احتجاجی جلسہ کیا

جس میں جماعت اسلامی، سوشل ڈیموکریٹک، پاپولر فرنٹ آف انڈیا، مسلم فرنٹ اور دیگر سماجی تنظیموں کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

بابری کے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ۔ویڈیو

جنتر منتر پر بابری کے انہدام کے مجرموں کو سزا دینے کے نعرے لگائے گئے، اور عدالت کے فیصلہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

مسلم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہا کہ یہ دن ہمارے لئے اور بھی سیاہ ترین ہے، ہماری مسجد کو آج کے دن ہی شہید کیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.