ETV Bharat / state

آیوشمان بھارت کے ایک سال مکمل

آیوشمان بھارت یوجنا کے ایک سال مکمل ہونے پر گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ نگرکے 2957 مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا گیا۔ آیوشمان بھارت یوجنا میں کام کرنے والوں کا بھی مفت جانچ کرایا گیا۔

author img

By

Published : Sep 23, 2019, 10:57 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:33 PM IST

آیوشمان بھارت کے ایک سال مکمل

ایوشمان بھارت یوجنا کے ایک سال مکمل ہو گئے ہیں ۔ اس اسکیم کے تحت نوئیڈا کے ضلع گوتم بود ھ نگر میں 2957 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
گوتم بدھ نگر میں معیاری کام کی وجہ سے یہ ضلع 16 ویں نمبر پر ہے۔ اس اسکیم کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ، پیرکے روز تمام سرکاری اسپتالوں میں اے این ایم ، آشا کارکنوں ، آشا سنگینی ، آنگن واڑی کارکنوں اور معاونین کی جانچ کی گئی۔
آیوشمان بھارت اسکیم کے ضلعی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اجے کمار نے بتایا کہ ضلع کے متعدد خاندان آیوشمان بھارت اسکیم سے مستفید ہوئے ہیں۔ ان میں سے 18 ہزار افراد کا گولڈن کارڈ آیوشمان بھارت ڈیپارٹمنٹ بنا چکا ہے۔ محکمہ 3 ستمبر سے آیوشمان ہفتہ منا رہا ہے۔ اس میں 25 ہزار افراد کے آیوشمان گولڈن کارڈ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

31 سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ، ایک سال میں 2951 مریضوں کو آیوشمان یوجنا کا فائدہ ملا۔ ڈاکٹر اجے کمار نے بتایا کہ کاسنا میڈیکل کالج میں 110 ، ڈسٹرکٹ اسپتال میں 59 ، پی جی آئی میں 53 ، بھنگیل اور دادری کمیونٹی سنٹر میں 60 اور نجی اسپتال میں تقریبا 2666 افراد کو آیوشمان اسکیم کے تحت علاج فراہم کیا گیا ۔

جن کے نام آیوشمان بھارت اسکیم میں شامل نہیں کیے گئے تھے۔ تقریبا 1525 ایسے لوگوں کو وزیر اعلی جن اروگیہ ابھیان سے منسلک کیا گیا تھا۔ اسکیم کے تحت فائدہ حاصل کرنے کے لئے فی الحال بڑی تعداد میں لوگ محکمہ میں درخواست دے رہے ہیں۔
ایوشمان بھارت اسکیم میں کچھ اسپتال ایسے ہیں جن کو پینل میں شامل تو کیا گیا ، لیکن انہوں نے مریضوں کے علاج میں دلچسپی نہیں ظاہر کی ہے۔ ایسی صورت میں ، ان اسپتالوں کو محکمہ صحت سے ہٹانا پڑا۔ ان اسپتالوں کی رائے تھی کہ جو رقم علاج معالجے میں خرچ کی جارہی ہے ، اتنی رقم حکومت سے نہیں ملتی۔

اس اسکیم کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ، اے این ایم ، آشا کارکنوں ، آشا سنگینی ، آنگن واڑی کارکنوں اور معاونین کا ضلعی اسپتال سمیت تمام کمیونٹی اور پرائمری ہیلتھ سنٹرز میں کیمپ لگا کر شوگر ، بی پی ، تھائرائیڈ ، ہیموگلوبن کا معائنہ کیا گیا۔

Intro:Ayushman yojana complete one yearBody:'آیوشمان بھارت'کے سال مکمل،
ایک سال میں 2951 مریضوں کا مفت علاج

نوئیڈا :

ایوشمان بھارت یوجنا کےایک سال مکمل ہو گیا، اس اسکیم کے تحت ضلع گوتم بود ھ نگر میں 2951 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
گوتم بدھ نگر شعبہ میں معیاری کام کی وجہ سے یہ ضلع 16 ویں نمبر پر ہے۔ اس اسکیم کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ، پیر کو تمام سرکاری اسپتالوں میں اے این ایم ، آشا کارکنوں ، آشا سنگینی ، آنگن واڑی کارکنوں اور معاونین کی جانچ کی گئی۔
آیوشمان بھارت اسکیم کے ضلعی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اجے کمار نے بتایا کہ ضلع میں 20445 خاندان آیوشمان سے مستفید ہوئے۔ ان میں سے 18 ہزار افراد کا گولڈن کارڈ آیوشمان بھارت ڈیپارٹمنٹ بنا چکا ہے۔ محکمہ 3 ستمبر سے ایوشمان ہفتہ منا رہا ہے۔ اس میں 25 ہزار افراد کے ایوشمان گولڈن کارڈ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

2951 مریضوں کو فائدے:
31 سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ، ایک سال میں 2951 مریضوں کو ایوشمان یوجنا کا فائدہ ملا۔ ڈاکٹر اجے کمار نے بتایا کہ کاسنا میڈیکل کالج میں 110 ، ڈسٹرکٹ اسپتال میں 59 ، پی جی آئی میں 53 ، بھنگیل اور دادری کمیونٹی سنٹر میں 60 اور نجی اسپتال میں تقریبا 2666 افراد کو آیوشمان اسکیم کے تحت علاج فراہم کیا گیا ۔
وزیراعلیٰ جن اروگیا ابھیان سے منسلک 1525 خاندان:
جن کے نام آیوشمان بھارت اسکیم میں شامل نہیں کیے گئے تھے۔ تقریبا 1525 ایسے لوگوں کو وزیر اعلی جن اروگیہ ابھیان سے منسلک کیا گیا تھا۔ اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے لئے فی الحال بڑی تعداد میں لوگ محکمہ میں درخواست دے رہے ہیں۔
ایوشمان بھارت اسکیم میں کچھ اسپتال ایسے ہیں جن کو پینل میں شامل تو کیا گیا ، لیکن انہوں نے مریضوں کے علاج میں دلچسپی نہیں ظاہر کی ہے۔ ایسی صورتحال میں ، بعد میں ان اسپتالوں کو محکمہ صحت سے ہٹانا پڑا۔ ان اسپتالوں کی رائے تھی کہ جو رقم علاج معالجے میں خرچ کی جارہی ہے ، اتنی رقم حکومت سے نہیں ملتی۔

اس اسکیم کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ، اے این ایم ، آشا کارکنوں ، آشا سنگینی ، آنگن واڑی کارکنوں اور معاونین کا ضلعی اسپتال سمیت تمام کمیونٹی اور پرائمری ہیلتھ سنٹرز میں کیمپ لگا کر شوگر ، بی پی ، تھائرائیڈ ، ہیموگلوبن کا معائنہ کیا گیا۔Conclusion:Ayushman yojana completed one year 2957 patients were treated free on cost in Noida
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.