ETV Bharat / state

پالتو جانوروں کے لیے ہوم ڈیلیوری - پالتو جانووں کے لیے کھانے کی دقت ہونے لگی ہے

کورونا وائرس کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن میں انسانوں کے ساتھ پالتو جانوروں کے کھانے کے لیے بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں کچھ لوگ ہیں جو گھر سے نکل نہیں پا رہے ہیں، وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو جانوروں کے لیے کھانا گھر گھر پہنچا رہے ہیں۔

پالتو جانوروں کے لیے گھر میں کھانا پہنچانے وال شخص

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 6:39 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع موج پور چوک میں 'ایان پیٹ شاپ' پالتو جانورں کے لیے گھر گھر کھانا پہنچا رہے ہیں۔ دوکان پر ڈیلیوری بواؤے موجود ہیں جو گاہک کے کال کرنے پر گھر پر کھانا پہنچاتے ہیں۔

پالتو جانوروں کے لیے گھر میں کھانا پہنچانے وال شخص

کورونا وائرس کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بازار بند ہے۔ لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ وہیں پالتو جانووں کے لیے کھانے کی دقت ہونے لگی ہے۔

پیٹ فوڈ شاپ کے مالک ایان نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ فوڈ ضروری اشیاء کے زمرے میں آتا ہے۔ ایسے میں انہوں نے شاپ کھولی ہے۔ وہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کوئی اپنے گھر سے باہر نہیں نکل پا رہا ہے۔ ان کے پاس مسلسل گاہک کے فون آ رہے ہیں۔ ایان کے مطابق جو شاپ پر آتا ہے ان کا تو کچھ نہیں لیکن جو نہیں آ پاتے ان کے گھر پر کھانا پہنچا دیا جاتا ہے۔

ایان نے بتایا کہ ان کے پاس پالتو جانور ہیں، جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے فروخت نہیں ہو پائے۔ ایسے جانورں کی دیکھ بھال ضروری ہوتی ہے۔ ایان نے بتایا کہ یقینا یہ وقت بہت عجیب ہے، ایسے میں گھر میں موجود جانوروں کو کھانے پینے کی دقت ہونے لگتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.