آل انڈیا امام فاؤندیشن کی جانب سے مولانا عارف قاسمی اور جمعیتہ العلما ہند کی طرف سے مولانا عرفان جعفرآباد علاقے کا جائزہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔
ان کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کی کار کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔
موج پور کے پاس ان پر جان لیوا حملہ کیا گئے، وہ جان بچاکر بھاگے۔
انہوں نے گوکل پوری تھانے سے اپنی بات بذریعہ سوشل میڈیا سوشل میڈیا پر بھی بھیجی ہے۔
اس وقت وہ گوکل پوری تھانہ میں موجود ہیں۔