ETV Bharat / state

'بھارت کبھی ہندو راشٹر نہیں بنے گا' - سربراہ نےکہا کہ آر ایس ایس

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس تبصرہ پر ٹویٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'بھارت ہندو راشٹر ہے'۔

اسد الدین اویسی
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 8:16 PM IST

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس تبصرہ پر ٹویٹ کیا ہے، جس میں انہوں نےکہا تھا کہ 'بھارت ہندو راشٹرہے'۔

اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی

اسد الدین اویسی نےکہا کہ 'بھاگوت بھارت کو 'ہندو' نام دے کر میری تاریخ نہیں مٹا سکتے۔ یہ کام نہیں کرے گا۔ وہ اس بات پر زور نہیں دے سکتے ہیں کہ ہماری تہذیب، عقائد، علاقہ اور ذاتی شناخت سبھی ہندو مذہب سے منسلک ہیں'۔ 'بھارت نہ کبھی ہندو راشٹر تھا، نہ ہے اور نہ کبھی بنے گا انشاء اللہ'۔

واضح رہے کہ منگل کو آر ایس ایس سربراہ نےکہا کہ 'آر ایس ایس اپنےاس نظریے پر قائم ہے کہ 'بھارت ایک ہندو راشٹر' ہے۔ ناگپورکے ریشمی باغ میں آر ایس ایس کے وجے دشمی اتسوکے دوران اپنے خطاب میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نےکہا کہ 'قوم کی شان کے لئےکام کر رہے سبھی بھارتی 'ہندو' ہیں'۔

Intro:Body:

6666

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.