ETV Bharat / state

Jamiat Ulema e Hind Meeting 'یہ ملک جتنا وزیر اعظم مودی اور موہن بھاگوت کا ہے اتنا ہی محمود مدنی کا بھی ہے' - دہلی نیوز

جمعیت علماء ہند کے 34 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمود مدنی نے کہا کہ 'بھارت ہمارا ملک ہے۔ یہاں سب برابر ہیں اور یہ سرزمین اسلام کی جائے پیدائش اور مسلمانوں کا سب سے پہلا وطن ہے۔' Jamiat Ulema e Hind Chief Mahmood Madani

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 11, 2023, 7:39 AM IST

دہلی: دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیت علماء ہند کا تین روزہ 34 واں اجلاس جاری ہے اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا کہ یہ ملک جنتا وزیر اعظم نریندر مودی اور موہن بھاگوت کا ہے اتنا ہی محمود مدنی کا ہے انہوں نے کہا کہ نہ محمود ان سے ایک انچ آگے اور ناہی وہ محمود سے ایک انچ آگے ہیں۔مولانا محمود مدنی نے کہا کہ اس سرزمین کی خاصیت یہ ہے کہ خدا کے سب سے پہلے پیغمبر ابوالبشر سیدنا آدم علیہ سلام کی سرزمین ہے۔ آپ یہیں تشریف لائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سرزمین اسلام کی جائے پیدائش ہے اور یہ مسلمانوں کا پہلا وطن ہے۔ اس لیے یہ کہنا، سمجھنا اور بولنا کہ اسلام باہر سے آیا ہوا مذہب ہے یہ سراسر غلط ہے اور تاریخی اعتبار سے بے بنیاد ہے۔

  • #WATCH | Delhi: India is our country. As much as this country belongs to Narendra Modi and Mohan Bhagwat, equally, this country belongs to Mahmood. Neither Mahmood is one inch ahead of them nor they are one inch ahead of Mahmood: Jamiat Ulema-e-Hind Chief Mahmood Madani (10.02) pic.twitter.com/mB2JBqpTHI

    — ANI (@ANI) February 11, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • #WATCH | This land is the first homeland of Muslims. Saying that Islam is a religion that came from outside is totally wrong & baseless. Islam is the oldest religion among all religions. India is the best country for Hindi Muslims: Jamiat Ulema-e-Hind Chief Mahmood Madani (10.02) pic.twitter.com/hQ5YQhEeqh

انہوں نے کہا کہ اسلام اسی ملک کا مذہب ہے اور تمام مذاہب سے سب سے پرانا مذہب ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اسی دین کو مکمل کرنے کے لیے تشریف لائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہندی مسلمانوں کے لیے وطنی اور دینی دونوں حثیتوں سے سب سے اچھی جگہ ہے۔ یاد رہے کہ دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیت علماء ہند کا تین روزہ اجلاس جاری ہے اس اجلاس میں مسلمانوں سے متعلق مختلف تجاویز بھی پیش کی گئی اس اجلاس میں تجاویز کا یہ سلسلہ ہفتہ کی دوپہر تک اسی طرح سے جاری رہے گا۔ کنونشن کا پلینری سیشن اتوار کو ہوگا جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Jamiat Ulema e Hind Meeting Jamiat جمعیت کے 34 ویں اجلاس عام میں مختلف تجاویز پیش کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.