ETV Bharat / state

کسانوں کے احتجاج پر تازہ ترین اپ ڈیٹ

کسانوں کی ملک گیر بھوک ہڑتال کے درمیان وزیرداخلہ امت شاہ نے آج سہ پہر وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر سے ملاقات کی اور تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

As farmers intensify protests, Amit Shah meets Agriculture Minister Tomar again
کسان احتجاج پر تازہ اپ ڈیٹ
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 5:46 PM IST

Updated : Dec 14, 2020, 7:09 PM IST

ملک گیر جاری کسان احتجاج کے دوران آج امت شاہ نے ایک بار پھر نریندر سنگھ تومر سے ملاقات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماوں نے آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی۔

As farmers intensify protests, Amit Shah meets Agriculture Minister Tomar again
کسان احتجاج پر تازہ اپ ڈیٹ

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ملک کا کسان مودی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ زرعی قوانین کی اہمیت کو سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ریاستوں کے کسان نمائندوں نے آج زرعی قوانین کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کی جانب سے کیا جارہا احتجاج سیاسی ہے اور کسی بھی حال میں ان قوانین کو واپس نہیں لیا جائے گا۔

As farmers intensify protests, Amit Shah meets Agriculture Minister Tomar again
کسانوں کے احتجاج پر تازہ ترین اپ ڈیٹ

وہیں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ’ہمارے کسان ان دنوں مشکل میں ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ’اس وقت کسانوں کو کھیت میں ہونا چاہئے تھا جبکہ آج وہ شدید سردی میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ آج فوج، وکلا، اداکار، ڈاکٹر وغیرہ سب لوگ کسانوں کے ساتھ ہیں اور عام آدمی پارٹی بھی کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

کسانوں کے احتجاج پر تازہ ترین اپ ڈیٹ

مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’آل انڈیا کسان کوآرڈینیشن کمیٹی کے ذمہ داروں آج ان سے ملاقات کرکے زرعی قوانین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اترپردیش، کیرالا، تمل ناڈو، بہار، تلنگانہ اور مہاراشٹرا کے کسان رہنماؤں نے حکومت کی جانب سے کی گئی اصلاحات کی تائید کرنے اعلان کیا اور ان کی جانب سے تحریری طور پر ایک میمورنڈم بھی پیش کیا گیا۔

کسانوں کے احتجاج پر تازہ ترین اپ ڈیٹ

نریندر تومر نے آج ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ’کسی بھی حال میں زرعی قوانین کو منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم احتجاج کر رہے ہیں کسانوں کے جواب کے منتظر ہیں اور ان سے دوبارہ بات چیت کےلیے بھی ہم تیار ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ 10 ریاستوں سے آئے کسان تنظیموں کے نمائندوں نے تینوں زرعی قوانین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Last Updated : Dec 14, 2020, 7:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.