ETV Bharat / state

کجریوال کی جنسی زیادتی کا شکار بچی سے ملاقات

وزیر اعلی اروند کجریوال دہلی کے مضافاتی علاقہ دوارکا میں آبروریزی کا شکار چھ سال کی معصوم سے ملنے صفدر جنگ ہسپتال پہنچے۔

کجریوال کی جنسی زیادتی کا شکار بچی سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:33 PM IST

چھ سال کی معصوم کے ساتھ منگل کو دوارکا میں بہلا پھسلا کرپڑوس کے ہی ایک شخص نے معصوم کے ساتھ زیادتی کی،ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی حالت اب خطرے سے باہرہے اور اس کا صفدر جنگ ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ آبروریزی کے ملزم کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا ہے۔

ہسپتال میں معصوم بچی کی خیریت اور اس کے گھر والوں سے ملاقات کے بعد کجریوال نے کہا دہلی حکومت متاثرہ کے کنبہ کو 10لاکھ روپے کی مالی مدد دے گی۔

انہوں نے کہا بچی کا علاج کر رہے ڈاکٹروں سے بچی کی صحت کے بارے میں تفصیلات پوچھیں ۔ بچی کی صحت اب مستحکم ہے اور وہ خطرے سے باہر ہے۔

قابل غور ہے کہ جمعہ کو دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی ماليوال بھی بچی سے ملنے ہسپتال گئی تھیں

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.