ETV Bharat / state

'وادی میں بہت جلد حالات معمول پر آئیں گے' - ram-madhav

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔

'وادی میں بہت جلد حالات معمول پر آئیں گے'
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 9:35 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:11 PM IST

انہوں نے کہا کہ جلد ہی جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'وادی کے عوام تک ترقی پہنچے گی اور دیگر امور مناسب وقت پر اٹھائے جائیں گے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'جموں و کشمیر میں اب دفعہ 370 ایک تاریخ بن گئی ہے، بہت جلد ہم جموں و کشمیر کے وسطی علاقوں میں معمول کی واپسی دیکھیں گے'۔

جموں و کشمیر میں 5 اگست کو حکومت ہند کی جانب سے دفعہ 370 کو غیر مؤثر بنانے اور ریاست کا خصوصی آئینی درجہ منسوخ کئے جانے کے بعد سے امتناعی احکامات مسلسل نافذ ہیں جن سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

حکام نے مواصلاتی نظام پر کلی یا جزوی پابندیاں عائد کی ہیں جب کہ وادی کے متعدد مقامات پر فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔انتظامیہ کے بعض اہلکاروں اور پولیس تھانوں کے موبائل فون بحال کئے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وادی کے سبھی ٹیلیفون ایکسچینج فعال بنائے گئے ہیں اور اب لوگ لینڈ لائن فونز کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Guwahati (Assam), Sep 16 (ANI): Bharatiya Janata Party National General Secretary Ram Madhav reacted on Jammu and Kashmir's current situation. Showing optimism, he said that countrymen will see normalcy soon returning to Jammu and Kashmir. He further asserted that development will reach to the people of the valley and other issues will be taken up at appropriate time. "Article 370 is history now in Jammu and Kashmir, very soon we will see normalcy returning to Union Territory of Jammu and Kashmir. Things will normalize. Fruits of development will reach people. All other issues will be taken up at appropriate time," said Madhav. Jammu and Kashmir is under the surveillance of heavy security force after Modi government abrogated Article 370, which provided special status to the state. The resolution was presented by Union Home Minister Amit Shah at the Parliament.

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.