ETV Bharat / state

مسافروں کو لوٹنے والے لٹیرے گرفتار - robbing

نوئیڈا:مسافروں کو کار میں بیٹھا کر ان سے لوٹ پاٹ اور چوری کرنے والے گروہ کے دو چوروں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

Arrested for robbing passengers
مسافروں کو لوٹنے والے لٹیرے گرفتار
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 10:29 PM IST

تھانہ دادری پولیس نے مسافروں سے پیسہ اور زیورات چوری کرنے کے الزام میں دو چوروں ارجن اور راجندر کو گرفتار کیا ہے .جو مسافروں کو لفٹ دے کر اپنی کار میں بیٹھاتے تھے اور خاموشی سے ان کے پیسہ اور زیورات چوری کر لیتے تھے ۔

مسافروں کو لوٹنے والے لٹیرے گرفتار

بقول پولیس کبھی کبھی زبردستی بھی لوٹ پاٹ کرتے تھے۔پولیس نے ملزمین کو بابا کا ڈھابا قصبہ دادری نوئیڈا گوتم بدھ سے گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ان کے قبضہ سےایک ایکو کار چوری کئے گئے 10 ہزار 500 روپے،ایک پین کارڈ،ایک آدھار کارڈ، غیر قانونی اسلحہ طمنچہ،اور ایک کارتوس برآمد کیا ہے ۔
ملزمین ارجن نٹ ولد لیلے رہائشی گاؤں پولیس تھانہ جارچہ گوتم بدھ نگر اور راجندر نٹ ولد جگدیش رہائشی گوہرہ تھانہ بابو گڑھ چھاونی، ہاپوڑ سے تعلق رکھتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.