ETV Bharat / state

انکاؤنٹر میں زمین مافیا گولی لگنے کے بعد گرفتار

نوئیڈا میں پیش آئے انکاؤنٹر میں پولیس نے لینڈ مافیا کویندر بھاٹی کو گولی لگنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

انکاؤنٹر میں زمین مافیا گولی لگنے کے بعد گرفتار
انکاؤنٹر میں زمین مافیا گولی لگنے کے بعد گرفتار
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 1:41 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں پولیس نے سورج پور تھانہ علاقہ کے سیکٹر 144 پولیس چوکی کے قریب ایک انکاؤنٹر میں لینڈ مافیا کے پیر میں گولی مار کر اسے گرفتار کرلیا ہے۔

فی الحال پولیس نے اسے علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا ہے، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

پولیس نے ملزم سے ایک شوئفٹ ڈیزائر کار اور غیر قانونی کارتوس برآمد کیا ہے

خیال رہے کہ ضلع مجسٹریٹ نے اسے لینڈ مافیا قرار دے دیا تھا، جس کی شناخت کوویندر بھاٹی کے نام سے ہوئی ہے، جس پر پولیس نے 15 ہزار کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

پولیس نے ملزم سے ایک سوفٹ ڈیزائر کار اور غیر قانونی کارتوس برآمد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق بدمعاش کو بیٹا 2 تھانے کا مفرور ملزم قرار دیا گیا تھا اور وہ تقریباً دو برس سے فرار تھا۔

بدمعاش لینڈ مافیا ہونے کے علاوہ سورجپور کوتوالی کے ٹاپ ٹین مجرموں میں سے بھی ایک ہے۔

نوئیڈا میں پیش  آئے انکاؤنٹر میں پولیس نے لینڈ مافیا کویندر بھاٹی کو گولی لگنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے

تھانہ کی پولیس ان پٹ کی بنیاد پر سیکٹر 144 چوکی کے قریب چیکنگ کررہی تھی، تبھی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی سوفٹ کار دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا۔

اس دوران کار میں بیٹھے نوجوان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی، اور پولیس کی جوابی فائرنگ میں اس کی ٹانگ میں گولی لگی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.