ETV Bharat / state

Asif Mohammad Khan Arrested آصف محمد خاں کی گرفتاری پر اریبا خان کا سخت ردعمل - آصف کی بیٹی اریبا کا رد عمل

اریبا نے کہا کہ ان کے والد ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں تو پولیس والے کہتے ہیں کہ اجازت نہیں لی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کوئی پروگرام نہیں تھا بلکہ مقامی لوگوں کی اپیل پر لوگوں سے بات کر رہے تھے لیکن دہلی پولیس نے ان کے والد کو ورغلایا اور ان کے خلاف کارروائی کی جو ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ Ex-Congress MLA Asif Mohammad Khan Sent To Judicial Custody

اریبا خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا
اریبا خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا
author img

By

Published : Nov 27, 2022, 9:06 AM IST

دہلی: دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دہلی پولیس کے ایک سب انسپکٹر کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کی گرفتاری کے خلاف ان کی صاحب زادی اور کانگریس پارٹی کی وارڈ نمبر 188 سے امیدوار اریبا خان نے سخت احتجاج کیا اور پولیس کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا۔ Ex-Congress MLA Asif Mohammad Khan Sent To Judicial Custody

اریبا خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا

اریبا نے روڈ شو کے دوران میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کے سٹنگ وارڈ کونسلر کی جانب سے شاہین باغ کی طیب مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران 50 ہزار روپے دیا گیا، اس کے بعد مسجد سے جھاڑو کو ووٹ دینے کی اپیل کی گئی جس کی شکایت شاہین باغ کے لوگوں نے ان کے والد سے کی۔ ان کے والد نے ان کے خلاف آواز بلند کی اور کہا کہ شاہین باغ میں کھلے عام ووٹ کی خریداری ہو رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لوگ ہار کے ڈر سے مسجد کا سہارا لے رہے ہیں، جو سماج کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

اریبا نے کہا کہ ان کے والد ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں تو پولیس والے کہتے ہیں کہ اجازت نہیں لی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کوئی پروگرام نہیں تھا بلکہ مقامی لوگوں کی اپیل پر لوگوں کو ہوشیار رہنے کی اپیل کر جا رہے تھے لیکن دہلی پولیس نے ان کے والد کو ورغلایا اور ان کے خلاف کارروائی کی جو ٹھیک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی رہیں گی۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس نے اج علی الصبح اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان گرفتار کرلیا۔ الزام ہے کہ آصف محمد خان نے انتخابی تشہیر کے دوران پولیس اہلکار کے ساتھ ناشائستہ الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر ایف آئی درج ہوئی تھی جس کے بعد دیر رات ڈھائی بجے دہلی پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ اوکھلا سے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ ایک پولیس افسر کے لیے ناشائستہ زبان استعمال کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:Asif Mohammad Khan Arrest آصف محمد خان 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.