ETV Bharat / state

ایک اور کسان کی سنگھو سرحد پر موت - سنگھو بارڈر

مرکز کی جانب سے بنائے گئے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران ایک اور نوجوان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی ہے۔

احتجاج کے دوران ایک اور نوجوان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی ہے

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 12:00 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل سنگھو بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے اسی دوران ایک اور خبر آرہی ہے کہ جدوجہد کے دوران ملاں پور داکھا کے گاؤں دھٹ کے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

ایک اور کسان کی سنگھو سرحد پر موت

واضح رہے کہ مرنے والے اس فرد کی شناخت جگجیت سنگھ عرف ببُّو کے طور پر ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ جگجیت سنگھ 14 تاریخ کو دہلی میں چل رہی کسان تحریک میں چلا گیا تھا جہاں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

احتجاج کے دوران ایک اور نوجوان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی ہے
احتجاج کے دوران ایک اور نوجوان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی ہے

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال بھیج دیا ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ کسان گزشتہ 56 دنوں سے دہلی کی سرحدوں پر تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ آج کسانوں اور حکومت کے مابین دسویں دور کی مذاکرات ہے، اور اب تک درجنوں سے زائد کسان ہلاک ہوچکے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.