ETV Bharat / state

ماؤنواز متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے وزیر داخلہ کی میٹنگ - وزیر داخلہ امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ نے ماؤنواز انتہا پسندوں سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی کے اجلاس کی صدارت کی ہے۔

ماؤنواز متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے وزیر داخلہ کی میٹنگ
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 2:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST

اجلاس میں ملک کی حفاظت اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

ماؤنواز متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے وزیر داخلہ کی میٹنگ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ مرکزی وزیرمملکت برائے امور داخلہ جے کشن ریڈی، داخلہ سکریٹری اجے کمار بھالا بھی موجود ہیں۔

علاوہ ازیں متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلی جن میں اترپردیش کے یوگی آدتیہ ناتھ، جھارکھنڈ کے رگھوور داس، اڑیسہ کے نوین پٹنائک، بہار کے نتیش کمار، چھتیس گڑھ کے بھوپیش بگھیل اور مدھیہ پردیش کے کمل ناتھ بھی شامل ہیں۔

اجلاس کے دوران ماؤنوازوں سے متاثرہ ریاستوں اور ان کے خلاف اپنائی جارہی پالیسیوں پر بات چیت کی جارہی ہے۔

سلامتی اداروے بی ایس ایف، این ائی اے، ایس ایس بی اور سی آر پی ایف کے ڈائرکٹر جنرلز بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Amit Shah meeting with CM's Maoist affected areas 

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.