ETV Bharat / state

امرپالی کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت - (انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ)

سپریم کورٹ نے امرپالی گروپ کیس میں فورنسک آڈیٹرز کو حکم دیا کہ وہ اپنی رپورٹ تحقیقات کر رہی دہلی پولیس اور ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ) کو سونپے اور ایجنسیاں اس سلسلہ میں سخت قدم اٹھائیں۔

امرپالی کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 3:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:02 AM IST

جسٹس ارون مشرا اور جسٹس یو یو للت کی بنچ نے سپریم کورٹ رجسٹری کو بھی ہدایت دی کہ وہ نیشنل بلڈنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (این بی سی سی ) کو 7.16 کروڑ روپے جاری کرے تاکہ وہ امرپالی کے نامکمل پروجیکٹ کو مکمل کرے۔

عدالت عظمیٰ نے وقتا فوقتاً امرپالی ڈائریکٹرز اور دیگر کمپنیوں اور لوگوں کی طرف سے لیے گئے فنڈ کو رجسٹری کے خصوصی اکاؤنٹ میں جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں : چدمبرم کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

بنچ نے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کو ہدایت دی کہ وہ معاملہ میں نظر رکھنے کے لیے کی نگرانی کمیٹی تشکیل کرے۔عدالت اب اس معاملہ کی سماعت 11 ستمبر کو کرے گی۔

امرپالی کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت
امرپالی کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت

اس سے پہلے 13 اگست کو عدالت نے سماعت کرتے ہوئے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کو ہدایت دی تھی کہ وہ امرپالی فلیٹ خریداروں کا فلیٹ رجسٹریشن فوری طور پر شروع کریں۔

بنچ نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اتھارٹی نے ان کے احکامات پر عمل نہیں کیا تو متعلقہ حکام کو جیل بھیج دیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.