ETV Bharat / state

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ - شہریت ترمیمی قانون

مشرقی دہلی کے موج پور، کردمپوری، نور الٰہی، بھجنپورا، چاند باغ، گھونڈا، بابر پور سمیت کبیرنگر کے علاقوں میں ماحول کشیدہ ہے۔

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 5:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:18 PM IST

دارالحکومت دہلی میں بی جے پی رہنما کپل مشرا کے موجپور دورے اور بیان کے بعد سے ہی مشرقی دہلی کے موجپور، کردمپوری، نور الٰہی، بھجنپورا، چاند باغ، گھونڈا، بابر پور سمیت کبیر نگر کے علاقوں میں ماحول پر کشیدہ رہا۔

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کے خلاف مظاہرین اور حمایت میں اترے شرپسندوں کے درمیان گزشتہ روز زبردست تصادم ہوا جس میں کچھ شر پسند عناصر نے کئی دکانیں گاڑیوں سمیت پاس کے پپٹرول پمپ کو نذر آتش کردیا۔

اس واقعے کے بعد شر پسندوں نے گھر میں محفوظ لوگوں کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے لگے، جس کے بعد لوگوں پولیس کو اطلاع دی، لیکن پولیس خود تماشابین بنی رہی۔

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کے خلاف مظاہرین اور حمایت میں اترے شرپسندوں کے درمیان گزشتہ روز زبردست تصادم ہوا جس میں کچھ شر پسند عناصر نے کئی دکانیں گاڑیوں سمیت پاس کے پپٹرول پمپ کو نذر آتش کر دیا

پورے دن کے معاملے کے بعد شام میں موقع واردات پر پہنچے دہلی کے نو منتخب رکن اسمبلی نے اس واقعے کے پیش نظر لیفٹیننٹ گورنر کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے لگے۔

کچھ دیر احتجاج کرنے کے بعد موجودہ رکن اسمبلی لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ جہاں بھی ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہاں پولیس اہلکار کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

اس معاملے میں کئی لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.