ETV Bharat / state

دہلی کے تمام اضلاع ریڈ زون قرار - لاک ڈاون کا تیسرا مرحلہ شرو ع ہوگا جو 17اپریل تک چلے گا

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے لاک ڈاون کے چار مئی سے شروع ہونے والے تیسرے مرحلہ میں دہلی میں وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر دہلی کو کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے اور راجدھانی کے تمام اضلاع ’ریڈ زون‘ میں رکھے گئے ہیں۔

All the districts of Delhi in the red zone
دہلی کے تمام اضلاع ریڈ زون میں
author img

By

Published : May 2, 2020, 5:10 PM IST

پیر سے لاک ڈاون کا تیسرا مرحلہ شرو ع ہوگا جو 17اپریل تک چلے گا۔ تیسرے مرحلہ میں ملک کو تین زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ زون کے حساب سے لاک ڈان میں کچھ راحتیں بھی دی گئی ہیں لیکن دہلی ریڈ زون میں ہے اس لئے یہاں کوئی ڈھیل نہیں ملنے والی ہے بلکہ مزید سختی کے ساتھ عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

وزیر صحت ستیندر جین نے سنیچر کو کہا کہ آئندہ دو ہفتہ تک راجدھانی کے تمام گیارہ اضلاع میں لاک ڈاون میں کسی طرح کی نرمی نہیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.