ETV Bharat / state

دہلی: نرسری سے درجہ آٹھویں تک کے طلبا کو ترقی دی جائے گی - all delhi students to be promoted, nursery to 8th class

دارالحکومت دہلی میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ اسکول بند ہیں اور اسی کے پیش نظر دہلی کی حکومت نے نرسری سے درجہ آٹھویں تک کے طلبا و طالبات کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

all delhi students to be promoted, nursery to 8th class
دہلی میں نرسری سے درجہ آٹھویں تک کے طلبا کو ترقی دی جائے گی
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 9:10 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے دوران اسکول بند ہیں اور تعلیم نہیں ہو پا رہی ہے۔ اسی کے مد نظر دہلی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے کہ نرسری سے 8 ویں تک کے طلبہ و طالبات کو ترقی دی جائے گی اور انہیں فیل نہیں کیا جائے گا۔ جبکہ درجہ نویں سے 12 ویں کلاس تک کے بچوں کو ترقی دی جائے گی یا نہیں اس کا فیصلہ سی بی ایس ای سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

دہلی میں نرسری سے درجہ آٹھویں تک کے طلبا کو ترقی دی جائے گی

دہلی حکومت کا یہ فیصلہ لازمی حق تعلیم قانون کے نو ڈیٹینشن پالیسی کے تحت لیا گیا ہے۔ جس کے مطابق نرسری سے 8 ویں کلاس تک پروموشن کی تجویز شامل ہے۔

دریں اثنا اسکولی طلبا و طالبات کے نصاب تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن اور ایس ایم ایس خدمات کا استعمال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.