ETV Bharat / state

علیگڑھ پولیس  ایک دن کی تنخواہ کانپور میں شہید پولیس کو دیگی - پولیس اہلکاروں

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں گزشتہ شب بدمعاشوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم میں 8 ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہوئے علیگڑھ ایس ایس پی نے علیگڑھ پولیس کی ایک دن کی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کیا۔

علیگڑھ پولیس اپنی ایک دن کی تنخواہ کانپور میں شہید پولیس کو دیگی

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 5:26 PM IST

آج علیگڑھ ایس ایس پی دفتر پرعلیگڑھ ایس ایس پی منیراج جی کی موجودگی میں دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ کانپور میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین دی اور 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

خراج تحسین کے وقت خاصی تعداد میں پولیس شامل رہی اور سبھی پولیس اہلکاروں نے ماسک اور سماجی دوری کا بھی دھیان رکھا۔

علیگڑھ پولیس اپنی ایک دن کی تنخواہ کانپور میں شہید پولیس کو دیگی
علیگڑھ پولیس اپنی ایک دن کی تنخواہ کانپور میں شہید پولیس کو دیگی

علیگڑھ ایس ایس پی منیراج جی نے بتایا کانپور میں ہلاک ہوئے پولیس اہلکاروں کو ایس ایس پی دفتر پر خراج تحسین دی اور 2 منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ علی گڑھ پولیس اپنی ایک دن کی تنخواہ کانپور میں ہلاک ہوئے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.