ETV Bharat / state

نوئیڈا میں لاکھوں کی شراب ضبط - noida

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔

نوئیڈا میں لاکھوں کی شراب ضبط
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 10:48 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:57 PM IST

دارالحکومت دہلی سے منسلک صنعتی نوئیڈا میں اے ایس ٹی گوتم بدھ نگر اور نوئیڈا پولیس کی مشترکہ مہم میں چیکنگ کے دوران این ٹی پی سی کٹ سے ایک آئیشر کینٹر پکڑی گئی جس میں 250 پیٹی غیرقانونی شراب برآمد کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ضبط کی گئی شراب کی قیمت بازار میں پچاس لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے، جبکہ کینٹرکا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

نوئیڈا میں لاکھوں کی شراب ضبط
نوئیڈا میں لاکھوں کی شراب ضبط

پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تحقیقیات شروع کردی ہے، جبکہ ڈرائیور کی تلاش بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ٹیم سب انسپکٹر سنیل، محمد اعظم اور مائیکل بیسلہ پر مشتمل تھی۔

Intro:Alkohal siezed in Noida worth 50 lacBody:نوئیڈا میں میں 50 لاکھ کی شراب پکڑی گئی

نوئیڈا:
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی جارہی مہم کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ۔اے ایس ٹی گوتم بدھ نگر اور نوئیڈا پولیس کی مشترکہ قیادت میں چیکنگ کے دوران این ٹی پی سی کٹ سے ایک ائشر کینٹر پکڑ ی گئی جس میں 250 پیٹی غیرقانونی شراب کریزی رومیوو اروناچل پردیس معرکہ کی برآمد کی گئی۔ جس کی بازار میں قیمت پچاس لاکھ روپے بتائی جارہی ہے ۔کینٹرکا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب رہا ۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے ۔ ٹیم سب انسپکٹر سنیل کمار کے ساتھ محمد اعظم اور مائیکل بیسلہ پر مشتمل تھی۔Conclusion:Noida alkohal siezed
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.