ETV Bharat / state

Mob Lynching in Batla House: بٹلہ ہاؤس ماب لنچگ کے متاثر طالب سے کلیم الحفیظ کی ملاقات

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 10:34 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگر کے بٹلہ ہاؤس میں ماب لنچنگ کے شکار ہوئے 25 سالہ طالب کے اہل خانہ کے گھر سیاسی لیڈران کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی جارہی ہے۔ Politics over Mob Lynching in Batla House

ایم آئی ایم دہلی صدر کی طالب کے والد سے ملاقات

کل ہند اتحاد المسلمین کے دہلی صدر کلیم الحفیظ نے بٹلہ ہاؤس جوگابائی کے آر بلاک پہنچ کر مقتول طالب کے والد سے ملاقات کی اور انہیں ایم آئی ایم کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ Kaleem ul Hafeez on Mob Lynching in Batla House

کلیم الحفیظ نے مقتول کے والد سے ملاقات کے دوران کہا کہ 'مسلم علاقے میں جس طرح سے طالب کا قتل ہوا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس طرح کے قتل صحت مند سماج میں زیبا نہیں دیتا ۔انہوں نے کہا کہ مجرم کھلے عام گھوم رہے ہیں اس سے پولیس پر سوال اٹھتا ہے۔' Kaleem Ul-Hafeez meets Talib's father

انہوں نے کہا کہ 'اس حساس معاملے پر پولیس کو مثبت رول ادا کرتے ہوئے فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 'اگر اس پر پولیس مثبت ایکشن نہیں لیتی ہے تو پولیس کے خلاف لوگوں میں غم وغصہ رہے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: Politics over Mob Lynching in Batla House: بٹلہ ہاؤس ماب لنچگ پر سیاست تیز، عام آدمی پارٹی کے کارکنان پر الزام

واضح رہے کہ 25 فروری 2022 کو دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ بٹلہ ہاؤس میں ایک 25 سالہ طالب نامی نوجوان کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا تھا۔ قتل کا الزام مقامی عام آدمی پارٹی کے لیڈر محمود کے قریبی لوگوں پر عائد کیا گیا، جبکہ محمود نے ان تمام الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس اس پر سیاست کررہی ہے جسے وہ ہونے نہیں دیں گے۔' Batla House Mob Lynching Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.