ETV Bharat / state

Kaleem Ul Hafeez Mother Passed Away: ایم آئی ایم دہلی صدر کلیم الحفیظ کی والدہ کا انتقال - MIM leader Kaleem Ul-Hafeez

مجلس اتحادالمسمین کے دہلی صدر کلیم الحفیظ کی والدہ کا آج صبح 92 سال کی عمر صبح انتقال AIMIM Delhi President Kaleem Ul Hafeez Mother passed away ہوگیا وہ کافی دنوں سے علیل تھیں۔

ایم آئی ایم دہلی صدر کلیم الحفیظ کی والدہ کا انتقال

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 3:34 PM IST

نئی دہلی:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ کی والدہ کا آج صبح 92 سال کی عمر صبح انتقال ہوگیا AIMIM Delhi President Kaleem Ul Hafeez Mother passed away وہ کافی دنوں سے علیل تھیں۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح کل ہند مجلس اتحاد مسلمین کے دہلی صدر اور ہوٹل ریور ویو کے مالک کلیم الحفیظ کی والدہ کا انتقال ہوگیا، انتقال کی خبر ملنے کے بعد دور دراز سے لوگ بڑے تعدادا میں ان کے گھر پر تعزیت کے لیے پہنچنے لگے۔

مزید پڑھیں:

متوفیہ کی نماز جنازہ بعد نماز عشا ساڑھے آٹھ بجے مرکز جماعت اسلامی ہند ابوالفضل دہلی میں ادا کی گئی۔ جبکہ تدفین شاہین باغ قبرستان میں رات سوا نو بجے عمل میں آئی۔ اس دوران ایم آئی ایم کے کارکنان اور علاقے کے معزز شخصیات کثیر تعداد میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.