ETV Bharat / state

ایمز کے ڈاکٹروں کی اپیل، ایمرجنسی میں ہی ہسپتال آئیں - پوسٹر جاری کرکے یہ معلومات دی گئی ہے کہ عوام ہسپتال آنے سے پرہیز کریں.

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹرز نے ایک پوسٹر جاری کر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آپ جتنا ہو سکے گھر پر ہی وقت گزاریں۔

ایمز کے ڈاکٹروں کی اپیل ،ایمرجنسی میں ہی ہسپتال آئیں

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 9:37 PM IST

ملک کے دارالحکومت دہلی میں بڑھتے کورونا وائرس کے معاملے کو دیکھتے ہوئے، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹرز نے ایک پوسٹر جاری کر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آپ جتنا ہو سکے گھر پر ہی وقت گزاریں۔

اطلاعات کے مطابق ملک میں جس طرح سے كورونا وائرس پھیل رہا ہے، اس سے اس ہسپتال میں کافی بھیڑ ہو رہی ہے، ایسے میں وائرس کے پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہے، لہذا ڈاکٹرز کی جانب سے یہ پوسٹر جاری کر کے معلومات دی گئی ہے کہ عوام ہسپتال آنے سے پرہیز کریں۔

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹرز نے پوسٹر کے ذریعے یہ بھی اپیل کی ہے کہ عوام کم سے کم اوپی ڈی میں آئے، جس سے ہسپتال میں بھیڑ کم ہو۔ وہیں ڈاکٹرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر آپ کو بہت ایمرجنسی نہیں ہے تو ہسپتال نہ آئیں ۔

فی الحال یہ اپیل كورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے لوگوں سے کی ہے کہ وہ ہسپتال میں زیادہ نہ آئیں، جس سے وائرس پھیلنے کا خطرہ کم ہو ۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر پر دیں.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.