ETV Bharat / state

Burns Emergency Services In AIIMS Delhi: ایمس میں بی پی ایس کے شعبہ میں ایمرجنسی خدمات شروع - آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

ملک کا معروف ہسپتال آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز All India Institute of Medical Sciences نے قومی دارالحکومت دہلی میں برنس اینڈ پلاسٹک سرجری (بی پی ایس) کے شعبہ میں ایمرجنسی خدمات شروع کی۔ AIIMS Delhi Begins Burns Emergency Services

Burns Emergency Services In AIIMS Delhi: ایمس میں بی پی ایس کے شعبہ میں ایمرجنسی خدمات شروع

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 3:44 PM IST

ڈاکٹروں کے مطابق بی پی ایس بلاک میں ایمرجنسی سروس شروع ہونے سے مریضوں کو الگ اور فوری علاج میں مدد ملے گی۔ اس نئی سہولت کے تحت، بی پی ایس بلاک کے آئی سی یو میں 30 علیحدہ کیوبیکلز، 10 آئسولیشن پرائیویٹ کمرے اور چھ آپریشن تھیٹر بنائے گئے ہیں۔ AIIMS Delhi Begins Burns Emergency Services

حکام کے مطابق اس میں اسکن بینکنگ سہولیات، پیڈیاٹرک فزیوتھراپی، ہائپر بیرک آکسیجن تھراپی اور برن ہائیڈرو تھراپی کے لئے کام کیا جائے گا۔ ایمس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی کے شرما نے اتوار کو بتایا کہ ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے آٹھ آبزرویشن بیڈ ہوں گے۔ Burns Emergency Services In AIIMS Delhi

یاد رہے کہ گزشتہ سال اس وقت کے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے ایسے مریضوں کے علاج کے لیے 100 بستروں کی سہولت کا افتتاح کیا تھا۔ بی پی ایس بلاک ایمس BPS Block AIIMS Delhi کی نسبتاً نئی سہولت ہے۔

ذرائع کے مطابق اس طرح کی سہولت صرف مرکز کے زیر انتظام صفدر جنگ ہسپتال، رام منوہر لوہیا (آر ایم ایل) ہسپتال اور دہلی حکومت کے زیر انتظام لوک نائک جے پرکاش (ایل این جے پی) جیسے ہسپتالوں میں دستیاب ہے۔ Emergency Services In AIIMS Delhi

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.