ETV Bharat / state

ملک میں کورونا کی رفتار پھر سے تیز - شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نسبتاً کم

ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز میں پھر سے تیزی اورشفایاب مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جان لیوا اور مہلک ترین وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک بار پھر 100 کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے۔

میک میں کورونا کی رفتار پھر سے تیز
again corona spreading in bharat
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 1:35 PM IST

مسلسل تین دن تک جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 100 سے کم رپورٹ درج کی جارہی تھی لیکن آخری تین دنوں کے دوران یہ تعداد 100 سے زیادہ رہی۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعہ کے روز 113 ، ہفتہ کو 108 ، اتوار کو 100 اور پیر کے روز 97 تھی۔ اسی عرصے کے دوران شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نسبتاً کم رہنے سے4224 ایکٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دریں اثنا ملک میں اب تک دو کروڑ 89 ہزار سے زائد افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 96.91 فیصد ، فعال کیسز کی شرح 1.68 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.40 فیصد ہوگئی ہے۔

جاری،یواین آئ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.