ETV Bharat / state

وزیراعظم مودی ہجومی تشدد کے خلاف قانون کب بنائیں گے؟ - lynichin in india

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد علی نے وزیراعظم نریندر مودی کے نام ایک عرضی روانہ کر کے انہیں عدالت عظمی کے ایک حکم کی یاد دہانی کرائی جس میں عدالت نے ہجومی تشدد کے انسداد کے لیے حکومت کو مضبوط قانون بنانے کی ہدایت کی تھی۔

وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:08 PM IST

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد علی نے وزیراعظم نریندررمودی سمیت حزب اختلاف کے لیڈروں کے نام ایک قانونی عرضی روانہ کر کے انہیں عدالت عظمی کا وہ حکم یاد دلایا جس میں عدالت نے ہجومی تشدد کو روکنے کے لئے حکومت کو قانون بنانے کی ہدایت کی تھی ۔

وزیراعظم مودی ہجومی تشدد کے خلاف قانون کب بنائیں گے؟

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد علی نے کہا کہ حکومت کو طلاق پر قانون بنانا یاد ہے لیکن ہجومی تشدد پر خاموشی معنی خیز ہے۔

وکیل شاہد علی نے ہجومی تشدد کے انسداد کے لئے قانون بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جس طرح عدالت کے حکم کو نظر انداز کیا ہے وہ عدالت کی اہانت ہے، جس سے حکومت باز آجائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت قانون نہیں بناتی ہے تو وہ ملک بھر میں مہم چلائیں گے۔

Intro:ہجومی تشدد:

وکیل نے وزیر اعظم کو عدالت کا حکم یاد دلایا

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد علی نے وزیر اعظم نریندررمودی کے نام ایک عرضی روانہ کر کے انہیں عدالت عظمی کے ایک حکم کی یاد دہانی کرائی جس میں عدالت نے ہجومی تشدد کے انسداد کے لئے حکومت کو مضبوط قانون بنانے کی ہدایت کی تھی

نئی دہلی

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد علی نے وزیراعظم نریندررمودی سمیت حزب اختلاف کے لیڈروں کے نام ایک قانونی عرضی روانہ کر کے انہیں عدالت عظمی کا وہ حکم یاد دلایا جس میں عدالت نے ہجومی تشدد کو روکنے کے لئے حکومت کو قانون بنانے کی ہدایت کی تھی ۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد علی نے کہا کہ حکومت کو طلاق پر قانون بنانا یاد ہے لیکن یہاں جس کا تعلق جان سے ہے، اس پر کوئی کاروائی نہیں ۔

وکیل شاہد علی نے ہجومی تشدد کے انسداد کے لئے قانون بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جس طرح عدالت کے حکم کو نظر انداز کیا ہے وہ عدالت کی اہانت ہے، جس سے حکومت باز آجائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت قانون نہیں بناتی ہے تو وہ ملک بھر میں مہم چلائیں گے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.