ETV Bharat / state

دیہی علاقوں میں وبائی امراض کنٹرول مہم

یہ پروگرام ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں باقاعدگی سے چلایا جارہا ہے اور دیہی علاقوں کے عوام کو باخبر اور محتاط رکھنے کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 4:51 PM IST

noida
noida

وبائی امراض کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے گوتم بودھ نگر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر آگاہی میں مہم چلائی گئی۔

وبائی امراض کنٹرول مہم

دیہی علاقوں میں لوگوں کو مزید بیدار کرنے کی غرض سے پنچایت آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی صفائی ٹیم نے مہم کے دوران لوگوں کو کورونا وائرس کے متعلق جانکاری دی۔

اس موقع پر لوگوں کو سماجی فاصلہ قائم رکھنے اور ماسکس پہننے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیے
اپوزیشن نے راجیہ سبھا سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا
ضعیف کی موت کے معاملے کی مجسٹریٹ سے تحقیقات کا حکم

وہیں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے بتایا 'پنچایت راج محکمہ کے توسط سے یہ پروگرام ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں باقاعدگی سے چلایا جارہا ہے اور دیہی علاقوں کے عوام کو باخبر اور محتاط رکھنے کے لئے مہم چلائی جارہی ہے تاکہ دیہی علاقوں کے تمام افراد کو کورونا وائرس کے انفیکشن اور دیگر وبائی امراض سے بر وقت بچایا جاسکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.