ETV Bharat / state

جاوڈیکر کو صنعت کی وزارت کا اضافی چارج

صدر رام ناتھ کووند نے وزارت ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹرپرائزز کا اضافی چارج وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر کو سونپا ہے۔

جاوڈیکر کو صنعت کی وزارت کا اضافی چارج
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:57 PM IST

واضح رہے کہ یہ عہدہ شیوسینا کے اروند ساونت کے مرکزی کابینہ سے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سے خالی ہوگیا تھا۔

راشٹرپتی بھون سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے مشورے کے مطابق صدر نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی موجودہ وزارت کے علاوہ بھاری صنعت اور پبلک انٹرپرائزز کی وزارت کا اضافی چارج بھی سنبھالیں۔

خیال رہے کہ پرکاش جاوڈیکر مرکزی اطلاعات و نشریات بھی ہیں، جبکہ انہوں نے اس مودی1 میں وزارت برائے فروغ انسانی وسائل بھی رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.