ETV Bharat / state

صحت یابی کی شرح 96.60 فیصد سے متجاوز ایکٹیو کیسز میں گراوٹ جاری - صحت یابی کی شرح 96.60 فیصد سے متجاوز ایکٹیو کیسز میں گراوٹ جاری

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں نشیب و فراز کے درمیان اس وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح 96.61 فیصد ہوگئی ہے

Breaking News
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 12:19 AM IST

جبکہ ایکٹیو کیسز کی شرح میں گراوٹ بڑھ کر 2.08 فیصد ہوگئی ہے دریں اثنا بدھ کے روز 64 لاکھ 89 ہزار 599 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 30 کروڑ 16 لاکھ 26 ہزار 28 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں گراوٹ جاری

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 54،069 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 82 ہزار 778 ہوگئی ہے۔

اسی عرصہ کے دوران 68 ہزار 885 مریضوں کی شفایابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی مجموعی تعداد دو کروڑ 90 لاکھ 63 ہزار 740 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری لہر کی شدت میں کمی کے بیچ کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ

ایکٹیو کیسز 16،137 سے گھٹ کر 6 لاکھ 27 ہزار 57 رہ گئی ہے۔ اسی عرصے میں 1321 مریضوں کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین لاکھ 91 ہزار 981 ہوگئی ہے۔

یو این آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.