ETV Bharat / state

مجرمانہ سرگرمیوں ملوث افراد کے خلاف کارروائی - مجرمانہ کردار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی

نوئیڈا کے ڈی ایم، بی این سنگھ اور سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کرشن ویبھو نے کہا کہ 'ضلع گوتم بدھ نگر میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔'

مجرمانہ کردار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 7:37 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:24 AM IST

اطلاع کے مطابق ضلع کے دو غنڈوں پر انسداد غنڈہ گردی ایکٹ لگایا گیا ہے جب کہ ایک ملزم پر نیشنل سکیورٹی ایکٹ کو تین ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔

مجرمانہ کردار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی۔ویڈیو

35 برس کا اجو ولد رگھو راج جو بلند شہر کا رہنے والا ہے،اس نے مالی فائدے کے لیے جرائم کی کئی واردات انجام دی ہے اور اس پر 8جولائی 2019 کو این ایس اے لگایا گیا تھا۔

جبکہ بنٹی کمار ولد بابو لال اور عرفان ولد اکرام الدین سیکٹر 49 گوتم بدھ نگر پر انسداد غنڈہ گردی ایکٹ لگایا گیا ہے۔

ڈی ایم اور ایس پی نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ افراد اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث مافیاؤں کے خلاف مستقبل میں بھی کارروائی جاری رہے گی۔

Intro:Charged 2 person Gangester actBody:مجرمانہ کردار کے حامل افراد کے خلاف مزید کارروائی

نوئیڈا:
نئی دہلی سے متصل نوئیڈا کے ڈی ایم بی این سنگھ اور سینیئر پولیس سپریٹنڈنٹ کرشن ویبھو کی مشترکہ پریس کانفرنس میں آج پھر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ضلع گوتم بدھ نگر میں مجرمانہ سرگرمیوں کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی۔ایسے افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ اس تناظر میں ضلع کے مزید دو غنڈوں پر انسداد غنڈہ گردی ایکٹ لگایا گیا جب کہ ایک مجرم پرنیشنل سیکورٹی ایکٹ کو مزید تین ماہ کے لئے توسیع کردیا گیا ہے۔35 سالہ اجو
ولد رگھو راج جو بلند شہر کا رہنے والا ہے،اس نے مالی فائدے کے لئے گولی باری کے واقعے کو انجام دیا تھا اور اس پر 8جولائی 2019 کو این ایس اے لگانے کی کاروائی کی گئی تھی۔جبکہ بنٹی کمار ولد بابو لال اور عرفان ولد اکرام الدین سیکٹر 49 گوتم بدھ نگر پر انسداد غنڈا گردی ایکٹ لگایا گیا۔ڈی ایم اور ایس پی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مجرمانہ افراد اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد اور مافیاؤں کے خلاف مستقبل میں بھی کارروائی جاری رہے گی۔ ان ایکٹ کے علاوہ ضلع بدری کا بھی سلسلہ جاری رہے گا۔Conclusion:Charged Gangester act
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.