ETV Bharat / state

دہلی کے وزیراعلی پر رشوت کا الزام - بلوير سنگھ جاکھڑ

مغربی دہلی سے اس بار عام آدمی پارٹی نے بلوير سنگھ جاکھڑ کو امیدوار بنایا ہے لیکن اب بلوير سنگھ جاکھڑ کے بیٹے اودے جاکھڑ نے ایک بیان دے کر سنسنی پیدا کر دی ہے۔

دہلی کے وزیراعلی پر رشوت کا الزام
author img

By

Published : May 11, 2019, 3:03 PM IST

دارالحکومت دہلی میں 12 مئی کو ووٹنگ ہے اور ٹھیک ووٹنگ سے پہلے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ان ہی کے امیدوار کے بیٹے نے سنگین الزام عائد کیا ہے۔

بلویندر سنگھ کے بیٹے اودے جاکھڑ نے کہا کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے چھ کروڑ روپے میں میرے والد کو مغربی دہلی سے عام آدمی پارٹی کا امیدوار بنایا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ان کے بیٹے نے یہ بھی کہا کہ میرے پاپا نے مجھے تعلیم کے لیے پیسے نہیں دیے لیکن ٹکٹ خرید لیا۔

اودے جاکھڑ نے مزید کہا کہ میں یہ بات آج اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ اب انتخابی مہم ختم ہو چکی ہے اور وہ مجھے جھوٹا نہیں ٹھہرا سکتے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.