ETV Bharat / state

دہلی نتائج: شاہین باغ کے اوکھلا سے امانت اللہ خان کو برتری - undefined

دہلی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی رجحانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔

AAP's Amanatullah Khan leading
دہلی نتائج: شاہین باغ کے اوکھلا سے امانت اللہ خان کی بڑھت برقرار
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:52 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:53 PM IST

وہیں شاہین باغ کے اوکھلا حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امانت اللہ خان بڑھت بنائے ہوئے ہیں۔

یہاں امان اللہ کا مقابلہ بی جے پی کے براہم سنگھ اور کانگریس کے پرویز سے ہے۔ قبل ازیں 2015 انتخابات میں امانت اللہ خان نے اوکھلا سے کامیابی حاصل کی تھی اور انہوں نے 63 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔

واضح رہے کہ دہلی انتخابات میں بی جے پی نے شاہین باغ کے احتجاج کو خوب گرمایا تھا اور شاہین باغ کے سہارے ووٹرس کو پولورائز کرنے کی کوشش کی تھی۔ شاہین باغ میں خواتین کی جانب سے سی اے اے کے خلاف تقریباً 2 ماہ سے احتجاج کیا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نئی دہلی حلقہ سے آگے چل رہے ہی اور منیش سسودیا بھی پٹپڑ گنج میں اپنے حریفوں سے آگے چل رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:53 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.