دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے دہلی میں ہونے والے انتخابات میں آزاد امیداور کی حیثیت سے حصہ لینے کا بھی اعلان کیا۔
کچھ دنوں سے الکا لامبا پارٹی قیادت سے اپنی ناراضگی ظاہر کر رہی تھیں تاہم انہوں نے کہا کہ عوام کے مشورہ کے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ لیا گیا۔
الکا لامبا نے مزید کہا کہ انہوں نے پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو رہی ہیں جبکہ رکن اسمبلی کی حیثیت سے وہ کام کرتی رہیں گی۔
انہوں نے پارٹی پر ان کے تئیں احترام نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
الکا لامبا گذشتہ چند دنوں سے پارٹی کے مختلف فیصلوں پر کھلے عام تنقید کرتے ہوئے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے سے قبل الکا لامبا کانگریس سے وابستہ تھیں۔
الکا لانبا عاپ سے مستعفی
عام آدمی پارٹی کی ناراض رکن اسمبلی الکا لانبا نے آج پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔