ETV Bharat / state

'عام آدمی پارٹی نے اردو کے لیے کچھ بھی نہیں کیا'

انجمن ترقی اردو کے جنرل سیکریٹری اطہر فاروقی نے الزام لگایا کہ اردو کے فروغ کے لیے کیجروال حکومت نے کچھ نہیں کیا۔

اق
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 9:59 PM IST

عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہنے والے انجمن ترقی اردو ہند کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اطہر فاروقی نے عام آدمی پارٹی کی مجموعی کارکردگی سخت تنقید کی ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اردو کے لیے عام آدمی پارٹی نے کچھ بھی نہیں کیا، دہلی حکومت کے اردو کے تئیں رویے سے ہمیںمایوسی ہاتھ لگی ہے۔

متعقلہ ویڈیو

فاروقی نے بھی کہا کہ معاملہ اردو ٹیچروں کا ہو یا اردو مدارس کا، عام آدمی پارٹی نے کچھ بھی ایسا نہیں کیا جس سے ہمیں محسوس ہو کہ کچھ کام ہوا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا تعلق اردو زبان و ادب سے ہے اس لیےوہ اردو کے معاملے میںحکومت کے اقدامات پر نظر رکھتے ہیں اور اسی بنیاد پر یہ رائے قائم کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں اردو کے لیے شیلا دکشت نے کچھ نہیں کیا تھا اور اب عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال بھی ان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

Intro:"عام آدمی پارٹی نے اردو کے لئے کچھ بھی نہیں کیا"

عام آدمی پارٹی کے حامی رہے انجمن ترقی اردو کے جنرل سیکرٹری اطہر فاروقی نے اردو کے تعلق سے کجریوال حکومت کو ناکام قرار دیا

نئی دہلی

کبھی عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہنے والے انجمن ترقی اردو ہند کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اطہر فاروقی نے عام آدمی پارٹی کی مجموعی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ " مجھے شروع میں لگتا تھا کہ عام آدمی پارٹی سنجیدگی سے اردو کے لئے کام کرے گی لیکن حکومت کی گزشتہ کارکردگی و کو دیکھ کر اندازہ لگتا ہے کہ اردو کے لیے عام آدمی پارٹی نے کچھ بھی نہیں کیا، دل حکومت کے اردو کے تئیں رویے سےہمیں مجموعی مایوسی ہاتھ لگی ہے۔"

فاروقی نے یہ بھی کہا کہ "معاملہ اردو ٹیچروں کا ہو یا اردو اسکولوں کا؛ عام آدمی پارٹی نے کچھ بھی ایسا نہیں کیا جس سے ہمیں محسوس ہو کچھ کام ہوا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا تعلق اردو زبان و ادب سے ہے اس لئے وہ اردو کے لیے حکومت کے اقدامات پر نظر رکھتے ہیں اور اسی بنیاد پر یہ رائے بنا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ "دہلی میں اردو کے لیے شیلا دکشت نے کچھ نہیں کیا تھا اور اب عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال بھی انہیں کی راہ پر چل رہے ہیں۔"

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.