ETV Bharat / state

دہلی میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد - ریمارکس

عام آدمی پارٹی نے اتوار کے روز شاہین باغ احتجاج کے بارے میں مبینہ اشتعال انگیز تقریروں پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو دہلی میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا۔

دہلی میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 6:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کے روز الزام عائد کیا کہ جو لوگ کشمیر میں دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں وہ شاہین باغ میں احتجاج کررہے ہیں اور 'آزادی' کے نعرے لگارہے ہیں۔
عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے بھی ان کے ریمارکس پر ان کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ کیا۔
سنجے سنگھ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے ملنے کا وقت مانگا تھا تاہم 48 گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک منظوری نہیں دی گئی ہے۔
سنگھ نے کہا ، "اگر الیکشن کمیشن نے ہمیں وقت نہیں دیا تو ہم پیر کو ای سی آئی کے دفتر کے سامنے دھرنا دیں گے۔"

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.