ETV Bharat / state

AAP Accuses MCD of 'Corruption': بی جے پی کونسلرز پر عآپ نے بدعنوانی کا الزام لگایا

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سوربھ بھاردواج AAP Member Assembly Saurabh Bhardwaj نے شمالی ایم سی ڈی North MCD Delhi کے بی جے پی کونسلروں پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کارپوریشن کی جائیداد فروخت کرکے اپنی جبیں بھر رہا ہے۔

BJP MCD Accused of Corruption
BJP MCD Accused of Corruption
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 7:51 AM IST

عام آدمی پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران گریٹر کیلاش سے رکن اسمبلی سوربھ بھاردواج AAP Member Assembly Saurabh Bhardwaj نے جمعرات کو بی جے پی پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ایم سی ڈی North MCD Delhi کے بجٹ میں سال 2021-22 میں کارپوریشن کے اثاثوں کو فروخت کر چھ سو کروڑ روپے کمانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی پر کونسلروں پر کارپوریشن کے جائیداد فروخت کر کے اپنی جیبیں بھرنے کا کام کر رہی ہے BJP MCD North Delhi Accused of Corruption۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کونسلروں نے جائیداد بیچ کر اس میں 335 کروڑ کا اضافہ کرکے 935 کروڑ روپے کمانے کا ہدف رکھا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے دہلی میونسپل کارپوریشن Delhi Municipal Corporation کی جائیداد بیچ کر پرائیویٹ ہاتھوں میں دے دی۔ اس سال شمال ایم سی ڈی کی جائیدادوں کو فروخت کر چار سو کروڑ روپے کمانے کا ہدف بی جے پی کے کونسلروں نے بڑھا کر 1851 کروڑ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

عام آدمی کے ترجمان AA Spokesman Saurabh Bhardwaj نے اس پورے واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے کونسلر کارپوریشن کی جائیداد کو فروخت کرکے تباہ کر رہے ہیں۔

AAP Accuses MCD of 'Corruption'

: بی جے پی کونسلرز پر عآپ نے بدعنوانی کا الزام لگایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.