ETV Bharat / state

Property Tax On Temples: 'بی جے پی مندر پر بھی ہاؤس ٹیکس لگارہی ہے'

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 4:20 PM IST

عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی آتشی Aam Admi Party MLA Atishi نے ایم سی ڈی East Delhi Municipal Corporation پر قابض بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے بدعنوانی کی تمام حدیں پار کردی ہے، صورتحال یہ ہے کہ اب مندروں پر ٹیکس Property Tax On Temples لگایا جارہا ہے۔

Property Tax On Temples: 'بی جے پی مندر پر بھی ہاؤس ٹیکس لگارہی ہے'
Property Tax On Temples: 'بی جے پی مندر پر بھی ہاؤس ٹیکس لگارہی ہے'

رکن اسمبلی آتشی نے کہا کہ ایم سی ڈی اساتذہ، ڈاکٹروں، نرسوں اور صفائی ملازمین کی تنخواہیں تک نہیں دے پارہی ہے۔ تنخواہ نہ ملنے سے ایم سی ڈی Delhi Municipal Corporation کے تمام ملازمین پریشان ہیں لیکن ایم سی ڈی میں بی جے پی کا ایک ہی کام ہے، کرپشن، بھتہ خوری اور اپنی جیبیں بھرنا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ عام لوگوں سے پیسے جمع کررہے ہیں، جب ان کے کونسلرز اور پارٹی کا پیٹ نہیں بھرا تو اب وہ دہلی کے مندروں سے بھی جمع کرنے پہنچ گئے ہیں۔ آتشی نے الزام لگایا کہ اس شہر میں یہ پہلا موقع ہے جب بی جے پی کی حکومت والی ایم سی ڈی نے ایسا کیا ہے۔ دہلی کے مندروں پر ہاؤس ٹیکس Property Tax On Temples لگایا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایسٹ ایم سی ڈی East Delhi Municipal Corporation نے کئی مندروں کو نوٹس دیا ہے کہ آپ ہاؤس ٹیکس Property Tax ادا کریں ورنہ آپ کے مندر کو سیل کر دیا جائے گا۔ بھارت کی تاریخ میں اورنگ زیب کے بعد پہلی بار کسی حکومت کی طرف سے ایسا حکم نامہ جاری کیا گیا ہوگا۔

دوسری جانب بی جے پی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ دہلی بی جے پی کے ترجمان پروین شنکر کپور نے کہا ہے کہ دہلی کے تین میونسپل کارپوریشن میں سے کسی بھی مندر پر پراپرٹی ٹیکس نہیں لگایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن نے ایک دھرم شالہ کو پراپرٹی ٹیکس کا نوٹس دیا تھا، جس کے آگے نوٹس پر غلطی سے مندر کا نام لکھا گیا تھا، جو کہ کلیریکل غلطی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Municipal Corporation Polls: بی جے پی مذہبی مقامات کی خالی جگہ پرپارکنگ فیس لگارہی ہے: آتشی

انہوں نے کہا کہ ایسٹرن کارپوریشن کے میئر ذاتی طور پر معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور اگر کوئی غلطی پائی گئی تو متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ دہلی بی جے پی Delhi BJP کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہلی کے لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ تینوں میونسپل کارپوریشن Municipal Corporation کسی بھی مذہبی مقام سے پراپرٹی ٹیکس وصول نہیں کرتے ہیں اور مستقبل میں بھی نہیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.