ETV Bharat / state

ایمز میں روبوٹ ڈاکٹر کی مدد کریں گے - ایمز کو ٹرائل کے لیے ایک روبوٹ

گزشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ ایمز میں روبوٹ سروس شروع کی گئی ہے۔ لیکن یہ آدھا سچ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک کمپنی نے ایمز میں ایک روبوٹ اور ایک کلیننگ مشین تعاون کی ہے، جس پر ٹرائل چل رہا ہے۔

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:16 PM IST

پورے ملک میں کورونا وائرس کا خوف ہے۔ اس سے لڑنے کے لیے دیگر محکمہ اپنے طریقے سے نمٹ رہے ہیں۔ کورونا وائرس سے محکمہ صحت کے لوگ کافی مصروف ہیں۔ ان کی مدد کے لیے ملک کے سب سے بڑے ہسپتال ایمز میں روبوٹ کی ممد لینے پر خیال کیا جا رہا ہے۔

ایمز کو ایک کمپنی نے ایک روبوٹ اور ایک کلیننگ مشین تعاون کی ہے، جس پر ٹرائل چل رہا ہے۔ جانکاری کے مطابق ڈیڑھ برس پرانی کمپنی سیورون فاؤنڈیشن نے کچھ روز قبل ایمز کو ٹرائل کے لیے ایک روبوٹ اور ایک کلیننگ مشین تعاون کی ہے۔ کمپنی نے روبوٹ اور کلیننگ مشین گروگرام میں واقع ایک ٹیک کمپنی سے خریدی ہے جس کی خبر گزشتہ دنوں چل رہی تھی۔

دو روز قبل روبوٹ بنانے والی کمپنی ملاگرو نے میڈیا میں خبر چلائی کہ ایمز کے ساتھ اسے روبوٹ اور کلیننگ مشین سپلائی کرنے کی ڈیل ہو گئی ہے۔ ایک روبوٹ اور ایک کلیننگ مشین کی سپلائی کی جا چکی ہے۔ ایسا کپمنی کے ای ڈی نے میڈیا کو جانکاری دی جبکہ ایمز انتظامیہ نے ایسی کسی بھی ڈیل سے انکار کیا ہے۔

ایمز کا کہنا ہے کہ سیورون فاؤنڈیشن نے ایمز کو روبوٹ اور کلیننگ مشین دونیٹ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.