دہلی ہائی کورٹ نے فلم کے پروڈیوسر کو ہدایت دی ہے کہ وہ درخواست گزار کو فلم دکھائے۔ جسٹس بیہو پاخرو نے فلم کے پروڈیوسر کو ہدایت دی ہے کہ وہ 5 اگست کو ہائی کورٹ کے احاطے میں انفارمیشن ٹکنالوجی کے محکمہ کے رجسٹرار سنیل ککریجہ کے ساتھ مل کر فلم دکھائیں۔ اس کیس کی اگلی سماعت 8 اگست کو ہوگی۔
یہ عرضی بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے ملزم عارف خان اور شہزاد احمد نے دائر کی ہے۔ شہزاد احمد کو انکاؤنٹر کے دوران پولیس افسر کے قتل میں سزا سنائی گئی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلم میں قانونی طریقہ کار کا خیال نہیں رکھا گیا ہے اور جان بوجھ کر غلط معلومات دی گئی ہیں جو اس کیس کی سماعت میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔
یہ فلم 15 اگست کو ریلیز ہونے والی ہے۔
آپ کو بتادیں کہ 19 ستمبر 2008 کو دہلی پولیس نے جامعہ نگر کے بٹلہ ہاؤس تصادم میں دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا۔ اس کیس میں تین دیگر ملزمین کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی پولیس کے انسپکٹر موہن چند شرما انکاؤنٹر میں شہید ہوگئے تھے۔ عارف خان کو فروری 2018 میں اس کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ شہزاد احمد نے ٹرائل کورٹ کو سزا سنانے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی ہے جو تاحال زیر التوا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ 'فلم میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ تصادم واقعی سچا تھا، جو زیر التوا کیس پر اثر ڈال سکتا ہے۔ اس فلم میں جو کچھ کہا گیا ہے وہ انکاؤنٹر اور دہلی کے سیریل بم دھماکے کے مابین ایک لنک جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے'۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک پٹیالہ ہاؤز کورٹ میں سلسلہ وار بم دھماکے کے مقدمے کی سماعت جاری ہے اور اس فلم سے مقدمے کی سماعت پر نمایاں اثر پڑے گا۔ سیریل بم دھماکہ 13 ستمبر 2008 کو ہوئے تھے۔
اس فلم کی ہدایت کاری نکھل اڈوانی نے کی ہے۔ فلم میں جان ابراہم اور روی کشن نظر آئیں گے۔
فلم'بٹلہ ہاؤز' پر پابندی کے لیے درخواست دائر
دہلی ہائی کورٹ میں بٹلہ ہاوز انکاؤنٹر پر بنی فلم پر روک لگانے کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔

Body:याचिका बाटला हाउस एनकाउंटर के एक अभियुक्त आरिफ खान और शहजाद अहमद ने दायर की है। शहजाद अहमद को एनकाउंटर के दौरान एक पुलिस अधिकारी की हत्या के मामले में दोषी करार दिया गया था। आशिका में कहा गया है कि फिल्म में कानूनी प्रक्रियाओं का ध्यान नहीं रखा गया है और जानबूझकर गलत जानकारियां दी गई है जो उस केस के ट्रायल में बाधा खड़ी कर सकते हैं। यह फिल्म 15 अगस्त को रिलीज होने वाली है।
आपको बता दें कि 19 सितंबर 2008 को जामिया नगर के बाटला हाउस एनकाउंटर में दिल्ली पुलिस ने दो संदिग्ध आतंकवादियों को मार गिराया था। मामले में तीन अन्य संदिग्धों को गिरफ्तार किया गया था। काउंटर में दिल्ली पुलिस के इंस्पेक्टर मोहन चंद शर्मा शहीद हो गए थे। मामले में आरिफ खान को फरवरी 2018 में गिरफ्तार किया गया था। शहजाद अहमद ने ट्रायल कोर्ट की ओर से दोषी करार दिए जाने के फैसले के खिलाफ हाईकोर्ट में अपील की है जो अभी लंबित है।
याचिका में कहा गया है कि फिल्म के पोस्टर और उसके वीडियो को देख कर ऐसा लग रहा है की फिल्म बाटला हाउस एनकाउंटर की सच्ची सूचना पर आधारित है। फिल्म में यह बताने की कोशिश की गई है कि एनकाउंटर वाकई में सही था जो लंबित केस पर प्रभाव डाल सकता है। क्या में कहा गया है इस फिल्म में एनकाउंटर और दिल्ली के सीरियल बम ब्लास्ट के बीच एक कड़ी जोड़ने की कोशिश की गई है। चिका में कहा गया है कि सीरियल बम ब्लास्ट मामले की सुनवाई अभी पटियाला हाउस कोर्ट में चल रही है और इस फिल्म से इसके ट्रायल पर काफी असर पड़ेगा। सीरियल बम ब्लास्ट 13 सितंबर 2008 को हुए थे।
Conclusion:इस फिल्म का निर्देशन निखिल आडवाणी ने किया है। फिल्म में जॉन अब्राहम और रवि किशन नजर आएंगे।