ETV Bharat / state

ہجوم کار کی زد میں - دہلی

دار الحکومت دہلی کے شمالی مغربی علاقے کے ماڈل ٹاؤن میں ایک تیز رفتار سیڈان کار نے بھیڑ میں موجود لوگوں کو ٹکر ماردی۔

دہلی میں ڈرائیور نے بھیڑ پر چڑھائی کار
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:25 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:39 AM IST

اس حادثے سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ سیڈان کار تیز رفتار سے پیچھے آئی اور بھیڑ میں موجود کئی لوگوں کو ٹکر مار دی۔ وہیں ٹکر مارنے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

دہلی میں ڈرائیور نے بھیڑ پر چڑھائی کار

عینی شاہدین نے بتایا کہ کار سوار شخص کسی لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کررہا تھا۔مقامی لوگوں نے جب اس کی مخالفت کی تو اس نے تیز رفتار سے لوگوں کی طرف گاڑی چلادی۔اس دوران متعدد لوگ زخمی ہوگئے۔
ماڈل ٹاؤن اسٹیشن میں پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے، ساتھ میں کار کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق اس حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.