- سنہ ۔1586۔ مغل فوج کشمیر میں داخل ہوئی۔
- سنہ ۔1708۔ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ جی کا قتل کردیا گیا ۔
- سنہ ۔1737۔ بنگال میں 20 ہزار چھوٹے جہاز وں کے سمندر میں 40 فٹ نیچے ڈوبنے سے تین لاکھ لوگوں کی موت۔
- سنہ ۔ 1914۔ ہندستان کی معروف غزل گو بیگم اختر کی پیدائش۔.
- سنہ ۔1931۔ جنوبی افریقہ میں رنگ نسل کےامتیاز کے خلاف مہم چلانے والے ڈیسمنڈ ٹیٹو کی پیدائش۔
- سنہ ۔1949۔ جرمنی میں سوویت قبضے والے علاقے میں ایک قانون کانفاذ ہوا، جس کےتحت مغربی جرمنی کا قیام عمل میں آیا۔ تقریباً چار دہائیوں کےبعد مغربی جرمنی اور مشرقی جرمنی ایک بار پھر سے ایک ہوئے۔
- سنہ ۔1950۔ مدر ٹریسا نے کولکتہ میں مشنریز آف چیریٹی کا قیام کیا۔
- سنہ ۔ 1952۔ چنڈی گڑھ کو پنجاب کا دارالحکومت بنایا گیا۔
- سنہ ۔1959۔ سویت یونین کے خلائی شٹل لونر-3 کے ذریعہ چاند کے پیچھے کے حصہ کی تصویر لی گئی۔
- سنہ ۔1977۔ سوویت یونین نے چوتھے قانون کو اپنایا۔
- سنہ ۔1978۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور تیز گیند باز ظہیر خان کی پیدائش۔
- سنہ ۔1992۔ سریع الحرکت فورس کا قیام عمل میں آیا۔ اس کی تشکیل خاص طور پر فرقہ وارانہ فساد سےنمٹنے کے لئے کی گئی۔
- سنہ ۔ 2000۔ جاپان میں انسانی کولننگ کو جرم قرار دیا کیا گیا۔
- سنہ ۔2001۔ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کا آپریشن ایڈیورنگ فریڈم شروع۔
- سنہ ۔2004۔ جرمنی نے سلامتی کونسل میں بھارت کی دعویداری کی حمایت کی۔
- سنہ ۔2008۔ فلسطین کے صدر محمود عباس چار روزہ دورہ سرکاری دورے پر بھارت آئے۔
- سنہ ۔2011۔ لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سرلیف، خواتین کے حقوق کی علمبردار لیمہہ جیبوئی اور یمن کی توکل کرمان کو امن کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔
تاریخ میں آ ج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

Intro:Body:
Conclusion:
monday
Conclusion: