ETV Bharat / state

'کورونا سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ ضروری' - comprehensive plan is needed

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہلی اور دیگر بڑے شہروں میں عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ بندی ضروری ہے۔

کورونا سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ ضروری

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 4:04 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بڑے شہروں خاص طور سے قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط اور جامع منصوبہ تیار کرنے کو کہا ہے۔

وزیر داخلہ امیت شاہ، مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن، وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری، کابینہ سکریٹری، ہیلتھ سکریٹری، آئی سی ایم آر کے ڈائریکٹر جنرل اور امپاورڈ گروپز کے کنوینرز نے میٹنگ میں شرکت کی

مسٹر مودی نے وزارت صحت سے ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کو بھی کہا ہے۔

وزیراعظم نے اگلے ہفتے ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول خطوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ سے قبل ملک بھر میں کورونا وبا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بڑے شہروں خاص طور سے قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط اور جامع منصوبہ تیار کرنے کو کہا ہے

میٹنگ میں دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور اگلے دو ماہ تک کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعظم نے تجویز پیش کی کہ وزیر داخلہ اور وزیر صحت کو دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر، وزیراعلیٰ اور میونسپل کارپوریشنز کے تمام اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں ہنگامی میٹنگ کرکے کورونا وبا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط اور جامع منصوبہ تیار کرنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہلی اور دیگر بڑے شہروں میں عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ بندی ضروری ہے

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن، وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری، کابینہ سکریٹری، ہیلتھ سکریٹری، آئی سی ایم آر کے ڈائریکٹر جنرل اور امپاورڈ گروپز کے کنوینرز نے میٹنگ میں شرکت کی۔

ےوزارت صحت سے ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کو بھی کہا ہ

مسٹر مودی نے بعد میں ٹوئٹ کیا کہ 'ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ملک بھر میں کوروناوائرس کے حالات کا جائزہ لیاگیا، ہم نے زیادہ کیسز والے علاقوں میں وبا سے نمٹنے کے لیے مستقبل کے روڈ میپ اور اقدامات کا بھی جائزہ لیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.