مقامی ہیلتھ سروس محکمہ کے ترجمان نے کہا، کہ تازہ اطلاعات کے مطابق حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 9کی موت ہو گئی۔ زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر مسافروں کو ہسپتال لے جانے میں مصروف ہے۔ حادثہ کی وجہ کا پتہ لگایا جارہا ہے۔