ETV Bharat / state

Omicron Cases in India: ملک میں اومیکرون سے 781 افراد متاثر - اومیکرون وائرس میں اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 ریاستوں میں اومیکرون کے 781 معاملے 781 Cases of Omicron in India سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 241 مریض انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ملک میں اومیکرون سے 781 افراد متاثر
ملک میں اومیکرون سے 781 افراد متاثر
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 6:30 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون وائرس Cases of Omicron in India سے 781 معاملے سامنے آئے ہیں جن میں دہلی میں سب سے زیادہ 238، مہاراشٹر میں 167 اور گجرات میں 73 معاملے ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 ریاستوں میں اومیکرون کے 781 معاملے Cases of Omicron in India سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 241 انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 64 لاکھ 61 ہزار 321 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 143 کروڑ 15 لاکھ 35 ہزار 641 کووڈ ویکسین دی جا چکی ہیں۔

مزید پڑھیں:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 9195 نئے معاملے سامنے corona cases in india آئے ہیں۔ اس وقت ملک میں 77 ہزار دو کووڈ مریض زیر علاج ہیں۔ یہ متاثرہ معاملوں کا 0.22 فیصد ہے۔

اسی مدت میں 7347 افراد کووڈ ہے۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 42 لاکھ 51 ہزار 292 افراد کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.40 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 11 لاکھ 67 ہزار 612 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 67 کروڑ 52 لاکھ 46 ہزار 143 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.